August 30, 2025 3:33 PM

printer

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے تمام ریاستوں اور مرکز کے انتظام والے علاقوں میں درج فہرست ذاتوں اور قبیلوں کی فلاح و بہبود کیلئے ریاستی قانون ساز مجالس کی کمیٹیاں بنانے پر زور دیا ہے۔

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے تمام ریاستوں اور مرکز کے انتظام والے علاقوں میں درج فہرست ذاتوں اور قبیلوں کی فلاح و بہبود کیلئے ریاستی قانون ساز مجالس کی کمیٹیاں بنانے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج بھوبنیشور میں درج فہرست ذاتوں اور قبیلوں کی فلاح و بہبود سے متعلق پارلیمنٹ اور ریاستی قانون ساز مجالس کی کمیٹیوں کے سربراہوں کی دو روزہ قومی کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب اوم برلا نے یہ بھی کہا کہ معاشرے میں مساوات کیلئے ایک منصوبہئ عمل مرتب کیا جارہا ہے تاکہ بابا صاحب بی آر امبیڈکر کا خواب 2047 تک شرمندہئ تعبیر ہوسکے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔