November 10, 2025 2:40 PM

printer

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج ناگالینڈ قانون ساز اسمبلی میں India Region Zone-III دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن کی 22 ویں سالانہ کانفرنس کا افتتاح کیا

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج ناگالینڈ قانون ساز اسمبلی میں India Region Zone-III دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن کی 22 ویں سالانہ کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اپنے افتتاحی خطاب میں جناب برلا نے کہا کہ شمال مشرقی خطہ اپنی مالا مال ثقافت، گوناگونیت اور مضبوط جمہوری اقدار کیلئے جانا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ خطہ کنکٹیویٹی، بنیادی ڈھانچے اور نئے امکانات میں مسلسل بہتری کے ساتھ پیشرفت کررہا ہے۔ اسپیکر موصوف نے شمال مشرقی قانون ساز اسمبلیوں کی، اُن کے اتحاد اور علاقائی ضرورتوں کے لحاظ سے پالیسیاں وضع کرنے کی ستائش کی، جس سے خوشحالی اور ترقی کی راہ ہموار ہورہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔