December 5, 2025 10:25 PM

printer

لوک سبھا نے ہیلتھ سکیورٹی سے نیشنل سکیورٹی Cess بِل 2025 کو منظوری دے دی ہے

لوک سبھا نے ہیلتھ سکیورٹی سے نیشنل سکیورٹی Cess بِل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ اِس بِل کا مقصد پان مصالحہ اور ایسی دیگر اشیا، جنہیں مرکزی حکومت نوٹیفائی کرے گی، کی پیداوار پر محصول لگاکر صحت عامہ اور قومی سلامتی کیلئے فنڈ میں اضافہ کرنا ہے۔ اِس محصول سے حاصل ہونے والی رقم صحت عامہ اور قومی سلامتی سے متعلق اخراجات پر استعمال کی جائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔