December 17, 2025 3:28 PM

printer

لوک سبھا میں بھارت کی یکسر تبدیلی کی خاطر نیوکلیائی توانائی کو مسلسل بروئے کار لانے اور اس سلسلے میں پیش رفت کی خاطر بل-2025 غور وخوض اور منظوری کیلئے پیش کیا گیا ہے

لوک سبھا میں بھارت کی یکسر تبدیلی کی خاطر نیوکلیائی توانائی کو مسلسل بروئے کار لانے اور اس سلسلے میں پیش رفت کی خاطر بل-2025 غور وخوض اور منظوری کیلئے پیش کیا گیا ہے۔ اس بل کا مقصد اہل وطن کی فلاح بہبود کیلئے نیوکلیائی توانائی پیدا کرنے کی خاطر اُس کا فروغ اور ریڈیشن کو کم کرنا ہے۔ اس بل کا مقصد اُس کے محفوظ اور قابل بھروسہ استعمال کیلئے ایک متحرک انضباطی طریقہ کار بھی فراہم کرنا ہے۔ اس بل کے تحت ایٹمی توانائی سے متعلق انضباطی بورڈ اور ایٹمی توانائی سے متعلق مشاورتی کونسل کے قیام کی بھی تجویز ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔