ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 17, 2025 9:57 AM | OM Birla Commerce

printer

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صنعت اور تجارت کے ستون، بھارت کو 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک میں مکمل طور پر تبدیل کرنے کے ہدف کے عہد کے ساتھ اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صنعت اور تجارت کے ستون، بھارت کو 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک میں مکمل طور پر تبدیل کرنے کے ہدف کے عہد کے ساتھ اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ملک کے اس خواب کو حقیقت کی شکل دینے کے لیے جناب برلا نے تمام شراکت داروں سے اپیل کی کہ وہ ترقی کے ایسے ماڈل کو اپنائیں،  جو نہ صرف پائیدار اور قائم رہنے والا ہو بلکہ سب کی شمولیت والا بھی ہو۔

نئی دلّی میں PHD چیمبرس آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی 120 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب برلا نے مشاہدہ کیا کہ بھارتی حکومت کی ترقی پر مبنی پالیسیاں صنعتوں کو اب نئی توانائی فراہم کر رہی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں