ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 10, 2025 3:08 PM

printer

لوک جن شکتی پارٹی رام ولاس کے صدر چراغ پاسوان نے آج کہا ہے کہ سیٹوں کی تقسیم کے بارے میں بات چیت مثبت انداز میں جاری ہے اور اب یہ حتمی مرحلے میں ہے

لوک جن شکتی پارٹی رام ولاس کے صدر چراغ پاسوان نے آج کہا ہے کہ سیٹوں کی تقسیم کے بارے میں بات چیت مثبت انداز میں جاری ہے اور اب یہ حتمی مرحلے میں ہے۔
BJP کے سینئر رہنما اور مرکزی وزیر نتیہ نند رائے کے ساتھ بات چیت کے بعد نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب پاسوان نے کہا کہ وہ بعد کے مرحلوں میں کسی طرح کے تنازع سے گریز کرنے کے مقصد سے ہر پہلو پر بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔