October 4, 2025 10:16 AM | Ladakh Review

printer

لداخ کے لیفٹننٹ گورنرKavinder  گپتا نے بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہیتا کی دفعہ163 کے تحت بندشوں میں نرمی کرنے کے بعد لیہہ ضلع میں نظم و نسق کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

لداخ کے لیفٹننٹ گورنرKavinder  گپتا نے بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہیتا کی دفعہ163 کے تحت بندشوں میں نرمی کرنے کے بعد لیہہ ضلع میں نظم و نسق کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

راج نواس میں کل ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں سینئر عہدیداروں نے لیفٹیننٹ گورنر کو مجموعی صورتحال سے واقف کرایا۔ افسران نے کہا کہ سرگرم عوامی تعاون کے سبب امن و نارمل حالت  موثر طور پر بحال ہونے میں مدد ملی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔