October 15, 2025 10:49 PM

printer

لداخ میں لیہہ ضلع انتظامیہ نے بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہتا 2023 کی دفعہ 163 کے تحت عائد سبھی پابندیوں کو آج سے فوری طور پر ہٹا لیا ہے

لداخ میں لیہہ ضلع انتظامیہ نے بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہتا 2023 کی دفعہ 163 کے تحت عائد سبھی پابندیوں کو آج سے فوری طور پر ہٹا لیا ہے۔ لیہہ میں گزشتہ مہینے کی 24 تاریخ سے یہ دفعہ نافذ تھی۔ SSP لیہہ کی تجاویز کے بعد یہ فیصلہ لیاگیا، جس میں ضلعے کے پُرامن ماحول اور امن و امان کی عوامی صورتحال کو کسی طرح کا خطرہ لاحق نہ ہونے کا حوالہ دیا گیا تھا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔