لاس انجلس میں، 97 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں Zoe Saldana نے Emilia Perez فلم پر، بہترین سَپورٹنگ ایکٹریس کا، آسکر ایوارڈ جیتا ہے۔
Kieran Culkin نے A Real Pain فلم پر بہترین سَپورٹنگ ایکٹر کا خطاب حاصل کیا ہے۔
اسی دوران Sean Baker کی فلم Anora نے بہترین فلم ایڈیٹنگ کا خطاب حاصل کیا ہے۔×