July 13, 2025 9:39 PM

printer

لارڈس کرکٹ میں، تیسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان میچ جاری ہے

لارڈس کرکٹ میں، اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میں بھارت نے کھیل کے چوتھے دن انگلینڈ کے خلاف اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے۔انگلینڈ کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں صرف 192 رن ہی بناسکی۔ انگلینڈ نے جیت کیلئے 193 رن کا نشانہ رکھا ہے۔
اس سے پہلے میزبان ٹیم نے چوتھے دن اپنی اننگز کے اپنے کَل کے اسکور، بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے، دو رن سے آگے کھیلنا شروع کیا تھا۔ پانچ میچوں کی یہ سیریز فی الحال ایک-ایک سے برابر ہے۔ 

 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔