کرکٹ میں لارڈس میں کھیلی جارہی اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم 387 رتن پر آئوٹ ہوگئی شروعاتی جھٹکوں کے بعد Joe Root نے 104 رن کی بدولت اننگز کو سنبھالا۔ تاہم جسپریت بمرا نے 78 رن کے عوض پانچ کھلاڑیوں کو آئوٹ کرتے ہوئے 400 رن تک پہنچنے کی انگلینڈ کی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا۔آخری خبریں ملنے تک بھارت نے پہلی اننگز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 80 رن بنالئے ہیں۔
Site Admin | July 11, 2025 10:01 PM
لارڈس ٹیسٹ میں میزبان انگلینڈ کی پوری ٹیم بھارت کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 387 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔