کرکٹ میں، لندن میں لارڈس کے مقام پر اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو انگلینڈ کے سامنے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 193 رن کیلئے کھیلتے ہوئے بھارتی ٹیم صرف 170 رن ہی بنا سکی۔ چوتھے دن میزبان ٹیم 192 رن بناکر آئوٹ ہوگئی تھی۔ اس سے پہلے بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں 387 رن بنائے تھے، جبکہ انگلینڈ نے بھی اپنی پہلی اننگز میں اتنے ہی رن بنائے تھے۔انگلینڈ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں دو-ایک سے سبقت حاصل کئے ہوئے ہے۔
Site Admin | July 14, 2025 9:48 PM
لارڈس ٹیسٹ میں بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے