July 11, 2025 2:47 PM

printer

لارڈز میں تیسرے ٹیسٹ میں، انگلینڈ، بھارت کے خلاف پہلی اننگز میں اپنے کل کے اسکور چار وکٹ کے مقابلے 251 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔

کرکٹ میں لارڈس میں اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی سیریز کے تحت تیسرے ٹیسٹ میچ کے آج دوسرے دن میزبان انگلینڈ  کَل کے اسکور چار وکٹ پر 251 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ کَل پہلے دن کا کھیل ختم ہونے پر انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط تھی اور Joe Root، 99 رن بناکر، جبکہ  Ben Stokes، 39 رن بنا کر کھیل رہے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔