ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قوم آج سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو اُن کی ساتویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔

قوم آج سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو اُن کی ساتویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج قومی راجدھانی میں اُن کی سمادھی سدَیو اٹل پر گلہائے عقیدت نذر کیے۔

مرکزی وزراء راجناتھ سنگھ، جے پی نڈّا، کرن رجیجو، گجیندر سنگھ شیخاوت، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اور دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا بھی اِس موقع پر موجود تھیں۔×