October 8, 2025 10:27 PM

printer

قوم آج بھارتی فضائیہ، آئی اے ایف کی 93 ویں سالگرہ منا رہی ہے

قوم آج بھارتی فضائیہ، IAF کی 93 ویں سالگرہ منا رہی ہے۔ بھارتی فضائیہ کا قیام آج ہی کے دن یعنی 8 اکتوبر 1932 کو عمل میں آیا تھا۔ اس موقع پر فضائی قوت کے ویژن کے یادگاری آغاز کا جشن منایا گیا، جو آنے والی دہائیوں میں ملک کے دفاع کی تشکیل کرے گا۔ آج غازی آباد کے ہنڈن ایئر بیس میں خطاب کرتے ہوئے، فضائی عملے کے سربراہ ایئر چیف مارشل امر پریت سنگھ نے کہا کہ بھارتی فضائیہ نے، آپریشن سندور کے دوران زبردست شجاعت اور بہادری کا مظاہرہ کیا ہے۔

بھارتی فضائیہ کے دن کے موقع پر، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن اور وزیرِ اعظم نے فضائیہ کے سبھی جانبازوں، سابق فوجیوں اور ان کے اہلِ خانہ کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے انتہائی چیلنج کی صورتحال میں بھی ملک کی فضائی حدود کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے، بھارتی فضائیہ کی ستائش کی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔