ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 15, 2025 9:43 PM

printer

قومی میڈیکل کمیشن نے انڈین میڈیکل رجسٹر یا قومی میڈیکل رجسٹر سے چار ڈاکٹروں کے نام ہٹا دیئے ہیں

قومی میڈیکل کمیشن نے انڈین میڈیکل رجسٹر یا قومی میڈیکل رجسٹر سے چار ڈاکٹروں کے نام ہٹا دیئے ہیں۔ دلّی دھماکے کے پیش نظر ڈاکٹر مظفر احمد، ڈاکٹر عدیل احمد راتھر، ڈاکٹر مزمل شکیل اور ڈاکٹر شاہین سعید کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت درج کی گئی FIR کے تناظر میں کمیشن نے یہ کارروائی کی ہے۔ اُس نے مزید کہا ہے کہ آئندہ احکامات تک اِن لوگوں پر بطور ڈاکٹر اپنی خدمات انجام دینے یا کوئی اپاٹمنٹ لینے پر پابندی ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔