ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 23, 2025 9:38 AM | Sickle Cell

printer

قومی سکل مشن کے تحت سکل سیل کی بیماری کے لیے کُل6 کروڑ افراد کی جانچ کی گئی، جس میں 2 لاکھ 15 ہزار افراد میں اس بیماری کی تشخیص ہوئی ہے اور 16 لاکھ سے زیادہ کیریئرز کی شناخت کی گئی۔

قومی سکل مشن کے تحت سکل سیل کی بیماری کے لیے کُل6 کروڑ افراد کی جانچ کی گئی، جس میں 2 لاکھ 15 ہزار افراد میں اس بیماری کی تشخیص ہوئی ہے اور 16 لاکھ سے زیادہ کیریئرز کی شناخت کی گئی۔ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے مطابق، مدھیہ پردیش، گجرات، راجستھان، تلنگانہ، کرناٹک اور اتراکھنڈ سمیت ریاستوں نے اپنے اہداف کے مقابلے میں اسکریننگ کی اعلیٰ فیصد حاصل کرکے نمایاں پیش رفت کی ہے۔ اڈیشہ، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور گجرات میں سب سے زیادہ واقعات درج ہوئے ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی نے قومی سکل سیل انیمیا کے خاتمے کے مشن کا افتتاح 2023 میں کیا تھا۔

اس مشن کامقصد متاثرہ قبائلی علاقوں میں صفر سے 40 سال کی عمر کے 7 کروڑ افراد کی یونیورسل اسکریننگ کے ساتھ 2047 تک ملک سے سکل سیل انیمیا کو ختم کرنا ہے۔x