ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 31, 2025 9:51 PM

printer

قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال نے آج کہا کہ ٹیکنالوجی، حکمرانی میں ایک انتہائی اہم رول ادا کرے گی۔

قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال نے آج کہا کہ ٹیکنالوجی، حکمرانی میں ایک انتہائی اہم رول ادا کرے گی۔ دلّی میں راشٹریہ ایکتا دیوس پر ایک لیکچر کے موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب ڈوبھال نے اِس بات پر زور دیا کہ ٹیکنالوجی کا استعمال، زیادہ شفافیت، جوابدہی اور عام لوگوں تک خدمات کی فراہمی اور شکایات کے ازالے کو یقینی بنانے کی خاطر لازمی طور پر کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی سے لاحق سائبر اور دیگر خطرات سے مہذب معاشرے کا تحفظ کیا جانا چاہیے۔