December 25, 2025 9:42 PM

printer

قومی راجدھانی کے مختلف گرجا گھروں میں آدھی رات سے حضرت عیسیٰ مسیح کی پیدائش کا جشن منایا جا رہا ہے

قومی راجدھانی کے مختلف گرجا گھروں میں آدھی رات سے حضرت عیسیٰ مسیح کی پیدائش کا جشن منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر لوگوں نے کرسمس Carols گائے اور کیک تقسیم کئے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی Cathedral Church of the Redemption میں آج صبح دعائیہ جلسے میں شرکت کی۔ اس موقع پر ہزاروں لوگوں نے خصوصی دعائوں میں حصہ لیا اور ایک دوسرے کو تحفے تحائف دیئے۔ لوگوں نے گھروں کو کرسمس Tree اور روشنیوں سے سجایا۔ بچوں نے Santa Claus کی طرح کا لباس پہن کر مٹھائیاں تقسیم کیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔