January 10, 2026 2:53 PM

printer

قومی راجدھانی نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں عالمی کتاب میلہ 2026 کا 53 واں ایڈیشن آج سے شروع ہورہا ہے۔

قومی راجدھانی نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں عالمی کتاب میلہ 2026 کا 53 واں ایڈیشن آج سے شروع ہورہا ہے۔ اِس میلے میں ناشر، مصنفین، قارئین اور بھارت اور دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ثقافتی آوازیں حصہ لے رہی ہیں۔ اس 9 روزہ میلے میں تقریباً 35 ملکوں کے ایک ہزار سے زیادہ ناشرین حصہ لیں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔