ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 24, 2025 9:34 PM

printer

قومی راجدھانی میں فضائی آلودگی کو کم کرنے کیلئے اِس ماہ کی 28 اور 30 تاریخ کے دوران Cloud seeding کے ذریعے دلّی میں پہلی مرتبہ مصنوعی بارش کی جائے گی

قومی راجدھانی میں فضائی آلودگی کو کم کرنے کیلئے اِس ماہ کی 28 اور 30 تاریخ کے دوران Cloud seeding کے ذریعے دلّی میں پہلی مرتبہ مصنوعی بارش کی جائے گی۔ دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ اِس سلسلے میں سبھی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جو فضائی آلودگی سے نمٹنے میں قومی راجدھانی کا پہلا تکنیکی سنگ میل ہوگا۔ دلّی کے ماحولیات کے وزیر منجندر سِرسا نے کہا کہ دلّی پہلی مرتبہ مصنوعی بارش کے تجربے کیلئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ طیارے سے لے کر موسمیات اور ماحولیات کی نگرانی تک سبھی نظام تیار ہیں۔