قومی راجدھانی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کے پیش نظر دلّی پولیس نے مسافروں کیلئے ایک ایڈوائیزری جاری کی ہے۔ دلّی پولیس نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ریلوے اسٹیشن، میٹرو اسٹیشن اور ہوائی اڈے پر پہلے ہی پہنچ جائیں۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ریلوے مسافر ریل گاڑی کی روانگی سے کم سے کم ایک گھنٹہ پہلے پہنچ جائیں۔ اسی طرح میٹرو کے مسافر، کم از کم 20 منٹ اور ہوائی جہاز سے سفر کرنے والے مسافر بین الاقوامی پرواز کی روانگی سے کم سے کم 3 گھنٹہ پہلے پہنچیں۔
Site Admin | November 13, 2025 9:47 PM
قومی راجدھانی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کے پیش نظر دلّی پولیس نے مسافروں کیلئے ایک ایڈوائیزری جاری کی ہے