قومی راجدھانی میں جمنا ندی کے پانی کے سطح میں کمی آرہی ہے لیکن دلّی اب بھی سیلاب کی صورتحال سے دو چار ہے کیونکہ پانی کا سطح اب بھی خطرے کے نشان سے اوپر ہے۔ تازہ خبروں کے مطابق پرانے ریلوے پل پر پانی کا سطح کم ہو کر 205 اعشاریہ چار-دو میٹر ہوگیا ہے۔ احتیاطی اقدام کے طور پر نشیبی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو محفوظ مقامات اور ریلیف کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
Site Admin | September 7, 2025 9:44 PM
قومی راجدھانی میں جمنا ندی کے پانی کے سطح میں کمی آرہی ہے لیکن دلّی اب بھی سیلاب کی صورتحال سے دو چار ہے کیونکہ پانی کا سطح اب بھی خطرے کے نشان سے اوپر ہے۔