January 12, 2026 3:27 PM | Delhi Cold

printer

قومی راجدھانی دلی شدید سردی کی گرفت میں ہے۔

قومی راجدھانی دلی شدید سردی کی گرفت میں ہے۔ شہر میں آج صبح درجہئ حرارت کم ہوکر دو اعشاریہ 9 ڈگری سیلسیس ہوگیا۔ بھارتی موسمیات محکمے کے مطابق دلی اور قومی راجدھانی خطے کے علاقوں میں پورے ہفتے صبح کے اوقات میں گہرا کہرا چھائے رہنے کی امید ہے۔

ملک کے دیگر حصوں میں رات کا سب سے کم ٹیمپریچر امرتسر میں ایک اعشاریہ ایک ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا  جبکہ راجستھان کے Churu میں یہ ایک اعشاریہ تین ڈگری سیلسیس رہا۔x