قومی راجدھانی دلّی میں 77 ویں یومِ جمہوریہ پریڈ کی تیاریاں، زور و شور سے جاری ہیں۔ پریڈ کے دوران کرتویہ پتھ پر ملک کی ثقافت، فوجی طاقت اور گونا گوں ورثے کا منفرد امتزاج پیش کیا جائے گا۔
قومی راجدھانی میں آج کرتویہ پتھ پر بارش کے باوجود یومِ جمہوریہ پریڈ کی فُل ڈریش ریہرسل کی گئی۔ یومِ جمہوریہ پریڈ کے دوران مسلح افواج کے دستے اور مختلف ریاستیں جھانکیوں کے ذریعے بھارت کی ثقافتی تنوع اور شمولیت کا نظارہ پیش کریں گے۔ اس دوران پیر کے روز دلّی میٹرو، کرتویہ پتھ تک لوگوں کی آمد و رفت کو آسان بنانے اور یومِ جمہوریہ تقریبات کا نظارہ کرانے کیلئے صبح 3 بجے سے اپنی خدمات کا آغاز کرے گی۔
Site Admin | January 23, 2026 9:48 PM
قومی راجدھانی دلّی میں 77 ویں یومِ جمہوریہ پریڈ کی تیاریاں، زور و شور سے جاری ہیں۔ پریڈ کے دوران کرتویہ پتھ پر ملک کی ثقافت، فوجی طاقت اور گونا گوں ورثے کا منفرد امتزاج پیش کیا جائے گا