September 5, 2025 9:55 AM | Yamuna Danger Level

printer

قومی راجدھانی دلّی میں دریائے جمنا بدستور خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے۔

قومی راجدھانی دلّی میں دریائے جمنا بدستور خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے۔ قومی راجدھانی میں پچھلے کچھ روز سے اوسط سے شدید بارش کے درمیان آج صبح پانی کی سطح 207 اعشاریہ تین پانچ میٹر درج کی گئی، جو خطرے کے نشان سے اوپر ہے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔