December 16, 2025 9:31 AM

printer

قومی راجدھانی دلّی میں آج کہر کی دبیز چادر چھائی ہوئی ہے، جس سے فضائی اور ٹرین خدمات میں رخنہ پڑا ہے

قومی راجدھانی دلّی میں آج کہر کی دبیز چادر چھائی ہوئی ہے، جس سے فضائی اور ٹرین خدمات میں رخنہ پڑا ہے۔ دلّی کے رہائشوں کو آج صبح سویرے سے کہر کے ساتھ ساتھ سرد لہر کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دلّی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کہر کی وجہ سے کئی پروازوں پر تاخیر ہوئی ہے۔ مسافروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ متعلقہ ایئر لانز سے پروازوں کی تازہ ترین معلومات حاصل کرلیں۔ نئی دلّی ریلوے اسٹیشن پر کئی ٹرینیں بھی تاخیر سے چل رہی ہیں۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق، نئی دلّی میں آج صبح 6 بجے درجہئ حرارت 11 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔