قومی راجدھانی دلّی میں آج صبح Delhi half Marathan 2025 شروع ہوئی، جس کا آغاز Vedanta سے ہوا اور جس میں ہر عمر کے لوگوں نے پورے جوش و خروش سے حصہ لیا۔
میراتھن کے اس 20 ویں Edition کو نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
اس موقعے پر دلّی کے لیفٹننٹ گورنر وِنے کمار سکسینہ، چیف آف ڈفینس اسٹاف جنرل انل چوہان اور بحریہ کے چیف ایڈمرل دنیش کے-ترپاٹھی بھی موجود تھے۔×