قومی خواتین کمیشن NCW نے خواتین کے خلاف سائبر جرائم پر پورے ملک میں مشوروں کے اجلاس کا انعقاد کیا اور حکومت کو اپنی سفارشات بھیجی ہیں۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے NCW کی چیئرمین وجیا راحت کر نے کہا کہ اِن اجلاسوں میں کمیشن کو خواتین کو پریشان کرنے اور خواتین کے خلاف دیگر جرائم پر مشورے موصول ہوئے ہیں۔
Site Admin | November 6, 2025 9:36 PM
قومی خواتین کمیشن NCW نے خواتین کے خلاف سائبر جرائم پر پورے ملک میں مشوروں کے اجلاس کا انعقاد کیا اور حکومت کو اپنی سفارشات بھیجی ہیں