December 18, 2025 9:46 PM

printer

قومی تحقیقاتی ایجنسی (NIA ) نے پچھلے مہینے دہلی میں بم دھماکہ معاملے سے متعلق ایک دیگر اہم ملزم کو گرفتار کیا ہے

قومی تحقیقاتی ایجنسی (NIA ) نے پچھلے مہینے دہلی میں بم دھماکہ معاملے سے متعلق ایک دیگر اہم ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ NIA نے کہا کہ Yasir Ahmed Dar جموں و کشمیر کے سری نگر کے شوپیاں کا رہنے والا ہے، جسے اس معاملے میں بطور ملزم گرفتار کیا گیا ہے۔ اسے NIA کی ٹیم نے دہلی سے گرفتار کیا ہے۔ انسدادِ دہشت گردی ایجنسی نے لال قلعہ علاقے میں ہوئے اس دہشت گردانہ حملے میں کی گئی سازش میں ملوث پایا ہے، جس میں 11 افراد کی موت ہو گئی تھی اور بہت سے زخمی ہوئے تھے۔