ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 6, 2025 9:45 AM | NIA Searches

printer

قومی تحقیقاتی ایجنسی، NIA نے پنجاب میں 19 مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہے۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی، NIA نے پنجاب میں 19 مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہے۔ یہ کارروائی اس سال مارچ میں امرتسر کے ایک مندر پر دہشت گردانہ گرینیڈ حملے کے سلسلے میں کی گئی ہے۔ امرتسر، گرداس پور اور Batala ضلعوں میں کل انجام دی گئی تلاشی کی کارروائی کے دوران NIA کی ٹیموں نے بہت سا غیر قانونی مواد ضبط کیا جن میں موبائل اور ڈجیٹل آلات شامل ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔