October 31, 2024 9:36 PM

printer

قوم، سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو آج اُن کی برسی پر یاد کر رہی ہے۔

قوم، سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو آج اُن کی برسی پر یاد کر رہی ہے۔ کانگریس رہنما راہل گاندھی اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے دلّی میں اندرا گاندھی کی سمادھی شکتی استھل پر اُنھیں گلہائے عقیدت پیش کیے۔ اس موقع پر اندرا گاندھی میموریل میں ثقافتی پروگرام کا بھی انعقاد کیا گیا۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بھی اندرا گاندھی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔