December 4, 2025 3:12 PM

printer

قطر کے دوحہ میں آج شروع ہونے والے ISSF عالمی کپ کے فائنل کیلئے سرکردہ بھارتی نشانے باز پوری طرح تیار ہیں۔

قطر کے دوحہ میں آج شروع ہونے والے ISSF عالمی کپ کے فائنل کیلئے سرکردہ بھارتی نشانے باز پوری طرح تیار ہیں۔ اس میں عالمی چمپئن سَمراٹ رانا کی قیادت میں 15 رُکنی بھارتی ٹیم حصہ لے گی، جس میں Suruchi  سنگھ اور منوبھاکر جیسے سرکردہ نشانے باز شامل ہیں۔ عالمی کپ کے فائنل میں 12 انفرادی اولمپک زُمروں میں سال کے بہترین نشانے بازوں کا مقابلہ ہوتا ہے۔ بھارت کیلئے سال 2025 شاندار رہا اور اس کی ٹیم میں سمراٹ رانا، ایشوریہ تومر اور Elavenil Valarivan جیسے عالمی چمپئن ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔