قزاخستان میں 2025 کے Qosanov Memorial میں مردوں کے لانگ جمپ میں بھارت کے مرلی Sreeshankar نے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ Sreeshankar نے، اپنی پہلی کوشش میں 7 اعشاریہ نو چار میٹر کی بہترین کوشش کرتے ہوئے ایک ریکارڈ بنایا اور سونے کا تمغہ حاصل کیا، Sreeshankar جو حال ہی میں زخمی ہو گئے تھے، صحتیاب ہونے کے بعد مقابلے میں واپسی کی ہے۔ فلپنز کے Janry Ubas نے 7 اعشاریہ پانچ تین میٹر سے مقابلہ جیت کر چاندی کا تمغہ حاصل کیا اور آزربائیجان کے ناظم Babyev نے کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔ ×
Site Admin | August 3, 2025 9:29 AM | Long Jump Gold
قزاقستان میں 2025، Qosanov Memorial میں بھارت کے Murali سری شنکر نے مردوں کے لانگ جمپ میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔
