قزاخستان کے شہر Shymkent میں جاری 16 ویں ایشیائی نشانے بازی چیمپئن شپ میں، بھارت نے تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ہے۔ بھارت، چیمپئن شپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سونے کے 50 تمغے جیت کر سرِ فہرست ہے۔ اُس نے چاندی کے 26 اور کانسے کے 23 تمغوں سمیت مجموعی طور پر 99 تمغے جیتے ہیں۔ میزبان قزاخستان، تمغوں کی فہرست میں دوسرے مقام پر، جبکہ چین تیسرے مقام پر ہے۔
Site Admin | August 31, 2025 3:03 PM
قزاخستان کے شہر Shymkent میں جاری 16 ویں ایشیائی نشانے بازی چیمپئن شپ میں، بھارت نے تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ہے