آج قزاخستان کے Shymkent میں جاری ایشیائی شوٹنگ چمپئن شپ میں بھارتی نشانے باز Anish Bhanwala نے مردوں کے 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ 22 سالہ اولمپک کھلاڑی نے کُل 35 پوائنٹس حاصل کیے اور وہ سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے چین کے کھلاڑی سے محض ایک پوائنٹ پیچھے رہے۔
مقابلے میں ایک اور بھارتی نشانے باز آدرش سنگھ پانچویں مقام پر رہے۔
بھارت نے اب تک اِس ٹورنامنٹ میں 72 تمغے جیتے ہیں، جن میں سونے کے 39، چاندی کے 16 اور کانسے کے 17 تمغے شامل ہیں۔
Site Admin | August 27, 2025 9:44 PM
قزاخستان میں ایشیائی نشانہ بازی چمپئن شپ میں بھارت کے Anish Bhanwala نے مردوں کے 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے