قبائلی اُمور کے مرکزی وزیر Jual Oram نے کہا ہے کہ قبائلی برادریوں کی ترقی کیلئے حکومت کی جانب سے تقریباً ڈھائی لاکھ کروڑ روپے خرچ کئے گئے ہیں۔ آکاشوانی نیوز کے ساتھ ایک پوڈکاسٹ میں وزیر موصوف نے کہا کہ یہ رقم قبائلی برادریوں کی ترقی کیلئے مختلف وزارتوں کی جانب سے خرچ کی گئی ہے۔
Site Admin | June 20, 2025 9:53 AM | Jual Oram
قبائلی اُمور کے مرکزی وزیر Jual Oram نے کہا ہے کہ قبائلی برادریوں کی ترقی کیلئے حکومت کی جانب سے تقریباً ڈھائی لاکھ کروڑ روپے خرچ کئے گئے ہیں۔
