December 19, 2025 10:01 PM

printer

قبائلی امور کی وزارت نے نیشنل ٹرائبل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، NTRI کے اشتراک سے درج فہرست قبائل اور جنگلات میں مقیم قدیم باشندے جو کہ فاریسٹ رائٹ ایکٹ 2006 میں درج ہیں، کیلئے آج نئی دلّی میں ایک قومی مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

قبائلی امور کے وزیر جوئل اورام نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فاریسٹ ایکٹ 2006، درج فہرست قبائل اور جنگلات میں مقیم قدیم باشندوں، جن کے ساتھ عرصۂ دراز سے ناانصافی ہو رہی ہے، ان مسائل سے نمٹنے میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوا ہے۔ وزیر موصوف نے زور دے کر کہا کہ فاریسٹ ایکٹ کے مؤثر نفاذ کیلئے ریاستی حکومتوں کو ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرنے چاہئیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔