July 21, 2025 10:19 PM

printer

قاہرہ میں آج شروع ہوئی ورلڈ جونیئر اسکواش چمپئن شپ میں بھارت کی اَناہت سنگھ، آرادھیا پوروال، اَنیکا دوبے، نوویہ سندر راجن اور رُودرا سنگھ کے خواتین کے سنگلز کے اگلے دور میں پہنچ گئی ہیں

قاہرہ میں آج شروع ہوئی ورلڈ جونیئر اسکواش چمپئن شپ میں بھارت کی اَناہت سنگھ، آرادھیا پوروال، اَنیکا دوبے، نوویہ سندر راجن اور رُودرا سنگھ کے خواتین کے سنگلز کے اگلے دور میں پہنچ گئی ہیں۔ تاہم Unnati Tripathi پہلے رائونڈ کا اپنا میچ ہار گئیں۔ ہفتے کے روز تک چلنے والی اس چھ روزہ چمپئن شپ میں 19 سال تک کی عمر کے دنیا کے چوٹی کے 234 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔