قاضی رنگا نیشنل پارک اور ٹائیگر ریزرو کل سے کھل جائے گا۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کل یہ اعلان کیا۔ ابتدا میں پارک کی باگوری رینج کو کھولا جائے گا۔ اس کے بعد اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں کوہورا رینج اور یکم نومبر سے Elephant سفاری کا آغاز ہوگا۔×
Site Admin | September 25, 2025 9:20 AM | kaziranga opening
قاضی رنگا نیشنل پارک اور ٹائیگر ریزرو کل سے کھل جائے گا۔