بھارتی گرینڈ ماسٹر Nihal Sarin نے اُزبیکستان کے شہر سمرقند میں جاری FIDE گرینڈ سوئس میں ایران کے Parham Maghsoodloo کے خلاف شاندار کامیابی حاصل کر کے پہلی پوزیشن میں شراکت حاصل کرلی ہے۔
وہیں خواتین کے زمرے میں آر ویشالی اکیلے ہی سبقت برقرار رکھی ہے، لیکن ڈی گُوکیش کو مسلسل تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ ساتویں راؤنڈ میں ترکی کے 16 سالہ گرینڈ ماسٹر Ediz Gurel سے ہار گئے۔
Site Admin | September 12, 2025 3:06 PM
فیڈی گرینڈ سوئس میں گرینڈ ماسٹر نہال سرین نے Parham مقصود لُو کو شکست دے کر، ساتویں راؤنڈ کے بعد سبقت حاصل کرلی ہے۔ خواتین کے زمرے میں آر۔ویشالی نے واحد طور پر دوبارہ سبقت حاصل کرلی۔
