ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 24, 2025 2:51 PM

printer

فیجی کے وزیرِ اعظم Sitiveni Rabuka تین دن کے دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔ وہ کَل وزیرِ اعظم نریندر مودی سے بات چیت کریں گے

Fiji کے وزیرِ اعظم Sitiveni Rabuka بھارت کے تین کے دورے پر آج صبح نئی دلّی پہنچ گئے۔ مرکزی وزیر سُکانتا مجمدار نے ہوائی اڈے پر، اُن کا استقبال کیا۔ Fiji کے وزیرِ اعظم کے ساتھ ایک وفد بھی بھارت کے دورے پر آیا ہے، جس میں صحت اور طبی خدمات محکمے کے وزیر Ratu Lalabalavu اور اعلیٰ اہلکار شامل ہیں۔
Fiji کے وزیرِ اعظم Sitiveni Rabuka کَل وزیرِ اعظم نریندر مودی کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ وہ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو سے بھی ملنے جائیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔