December 1, 2025 2:50 PM

printer

فٹ بال میں احمد آباد میں 17 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے AFC ایشیائی کپ 2026 کوالیفائرس میں بھارت نے ایران کو ایک کے مقابلے دو گول سے ہرا دیا

فٹ بال میں احمد آباد میں 17 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے AFC ایشیائی کپ 2026 کوالیفائرس میں بھارت نے ایران کو ایک کے مقابلے دو گول سے ہرا دیا۔ اِس جیت کے ساتھ ہی بھارت نے 17 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے AFC ایشیائی کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، جو سعودی عرب میں ہوگا۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے اِس تاریخی کامیابی اور AFC ایشیا کپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر بھارتی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔