فٹ بال میں، FC گوا کو، ریکارڈ تیسری بار AIFF سُپر کپ چیمپین کے خطاب سے نوازا گیا ہے۔

فٹ بال میں، FC گوا کو، ریکارڈ تیسری بار AIFF سُپر کپ چیمپین کے خطاب سے نوازا گیا ہے۔ اُس نے کَل گوا کے شہر مارگاؤ کے Fatorda اسٹیڈیم میں، پینلٹیز میں، ایسٹ بنگال FC کو چھ۔پانچ سے ہرایا۔

یہ میچ معمول اور اضافی وقت میں صفر-صفر کی برابری پر ختم ہو گیا تھا، جس کی وجہ سے یہ پہلا سُپر کپ کا فائنل ہے جس کا فیصلہ پینلٹیز کی بنیاد پر ہوا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔