December 25, 2025 2:46 PM

printer

فٹ بال میں، AFC چمپئن شپ لیگ-دو 2025-26 میں FC گوا اپنے گروپ-ڈی مقابلے میں Istiklol سے دو-ایک سے ہار گیا ہے۔

فٹ بال میں، AFC چمپئن شپ لیگ-دو 2025-26 میں FC گوا اپنے گروپ-ڈی مقابلے میں Istiklol سے دو-ایک سے ہار گیا ہے۔ یہ میچ کل رات گوا کے PJN اسٹیڈیم میں کھیلا گیا تھا۔ لیگ میں پہلی مرتبہ حصہ لے رہی FC گوا 6 میچوں میں صفر پوائنٹ کے ساتھ گروپ میں سب سے نیچے ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔