فٹ بال میں، 23 سال سے کم عمرکے بھارتی مردوں کی ٹیم نے کل رات جاکرتا میں دو بین الاقوامی دوستانہ میچ کے پہلے مقابلے میں انڈونیشیا کو دو ایک سے شکست دی۔ میچ کے تینوں گول فرسٹ ہاف میں کئے گئے۔ البتہ بھارتی ٹیم میچ کے اختتام تک انڈونیشیا پر غالب رہی اور شاندار جیت حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ سہیل بھٹ کو ان کی بہترین کارکردگی کے لیے میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔x
Site Admin | October 11, 2025 9:28 AM | Football
فٹ بال میں، 23 سال سے کم عمرکے بھارتی مردوں کی ٹیم نے کل رات جاکرتا میں دو بین الاقوامی دوستانہ میچ کے پہلے مقابلے میں انڈونیشیا کو دو ایک سے شکست دی۔
