ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 22, 2025 9:36 PM

printer

فٹبال میں کولمبو میں17سال تک کی عمر کی SAFF چمپئن شپ میں بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے

فٹبال میں کولمبو میں 17 سال تک کی عمر کی SAFF چمپئن شپ میں بھارت اپنے روایتی حریف پاکستان کو دو کے مقابلے تین گول سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ گروپ B میں بھارتی ٹیم نے اعلیٰ مقام حاصل کرلیا اور وہ سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ اب 25 ستمبر کو سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ نیپال سے ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔