فٹبال میں، پنجاب کے امرتسر میں ڈاکٹر بی سی Roy ٹرافی 2025-26 کے لئے جونیئر بوئز نیشنل فٹبال چیمئن شپ کل سے شروع ہوگی۔ اس کا افتتاحی میچ SFS فٹبال اسٹیڈیم میں تینگانہ اور گوا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ میچ صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ دس روزہ طویل اس ٹورنالمنٹ میں 16 ریاستے اور مرکز کے زیر انتظام علاقے حصہ لے رہے ہیں، جس کے ہر ایک گروپ میں چار ٹیموں کا مقابلہ ہوگا۔ ہر گروپ کی فاتح ٹیم اس مہینے کی 28 تعریخ کو سیمی فائینل میں حصہ لے گی۔ ٹورنامنٹ کا فائینل میچ SFS فٹبال اسٹیڈیم میں 30 جولائی کو کھیلا جائے گا۔×
Site Admin | July 20, 2025 9:28 AM | Football Junior Boys
فٹبال میں، پنجاب کے امرتسر میں ڈاکٹر بی سی Roy ٹرافی 2025-26 کے لئے جونیئر بوئز نیشنل فٹبال چیمئن شپ کل سے شروع ہوگی۔