فٹبال میں، بھارت کی 20 سال سے کم عمر والی خواتین کی قومی ٹیم نے گزشتہ رات تاشقند کے Do’stlik اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے دوستانہ مقابلے میں اُزبیکستان کو بہ آسانی چار۔ایک سے شکست دی۔
Half Time کے دوران دونوں ٹیمیں ایک۔ایک گول کے ساتھTie پر تھیں۔ بھارت کے لیے، Sibani دیوی Nongmeikapam نے دو گول کیے، جبکہ Sulanjana Raul اور Neha نے ایک۔ایک گول کیا۔
ازبیکستان کے لیے واحد گولShakhnoza Dekanbaeva نے کیا۔ پہلے دوستانہ مقابلے میں ایک۔ایک گول کے ساتھ Draw کے برعکس اس مرتبہ بھارتی ٹیم نے سبقت حاصل کرلی ہے۔x