ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 26, 2025 2:56 PM

printer

فوج کے سربراہ جنرل اُپیندر دیویدی نے اُناسی ویں شوریہ دِوس کی یاد میں آج نئی دلّی میںShaurya Veer – Run for India 2025 کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا

فوج کے سربراہ جنرل اُپیندر دیویدی نے اُناسی ویں شوریہ دِوس کی یاد میں آج نئی دلّی میںShaurya Veer – Run for India 2025 کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ فوج کے افسروں، سپاہیوں، پیشہ ور ایتھلیٹس، Fitness کیلئے سرگرم افراد اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں سمیت 10 ہزار سے زیادہ افراد نے اِس دوڑ میں حصہ لیا۔ اِس موقع پر ملک کے سپاہیوں کی دِلیری، ڈسپلن اور اُن کی عظیم قربانی کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

بھارتی مسلح افواج کی بہادری اور اُن کے پُرعزم جذبے کے اعزاز میں ہر سال 27 اکتوبر کو شوریہ دِوس منایا جاتا ہے۔